Home/Nieuws

Real news. Living language.

Explore daily news stories adapted to help you build reading and listening vocabulary.

Filter by
29 stories available
جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، آبادی خالی کرنے کا حکمOnderwijs & SchoolB2
Express News (Roznama Express)Aug 31

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، آبادی خالی کرنے کا حکم

کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے

کراچی، آتشزدگی کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز آج کراچی روانہ ہو گیInspiratie & HumorA1
Express News (Roznama Express)Aug 31

کراچی، آتشزدگی کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز آج کراچی روانہ ہو گی

تیکنیکی بنیادوں پرواپس اتاری گئی پرواز رات گئے منسوخ کی گئی

کراچی، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمیSportC2
Express News (Roznama Express)Aug 31

کراچی، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈاکو گرفتارLiefde & FamilieC2
Express News (Roznama Express)Aug 31

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈاکو گرفتار

زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

صدر پاکستان آصف علی زرداری لندن پہنچ گئےVriendschap & RelatiesB2
Express News (Roznama Express)Aug 31

صدر پاکستان آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے

اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاWetenschap & TechnologieB1
Daily AusafAug 31

اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، سات کھلاڑی باہر، نئے چہرے شاملLevenA1
Daily AusafAug 31

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، سات کھلاڑی باہر، نئے چہرے شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام […]

پیٹرول مہنگا ہوگیا، ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیاEntertainment & Celebrity'sB2
Daily AusafAug 31

پیٹرول مہنگا ہوگیا، ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا، جس کے تحت شہریوں کو پیٹرول کے لیے پہلے سے کچھ زیادہ رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی ریلیف ملے گا۔ حکومت […]

نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ، فاتح کو 100 ڈالر مل گئےReizen & AvontuurA2
Daily AusafAug 31

نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ، فاتح کو 100 ڈالر مل گئے

نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ منعقد ہوا، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی۔ منفرد مقابلے میں شریک افراد نے امریکی شہر کے میئر ظہران ممدانی کے لباس، حلیے اور انداز کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی، جبکہ فاتح کو 100 ڈالر انعام دیا گیا۔ مقابلے […]

بلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں پر اہم وضاحت کردیZakenleven & CarrièreB1
Daily AusafAug 31

بلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں پر اہم وضاحت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]

ایرانی ریال کی قدر میں شدید ترین گراوٹ، تاریخ کی نئی کم ترین سطح ریکارڈVolwassen worden & LevenslessenC2
Daily AusafAug 31

ایرانی ریال کی قدر میں شدید ترین گراوٹ، تاریخ کی نئی کم ترین سطح ریکارڈ

ایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟Vriendschap & RelatiesC1
Daily AusafAug 31

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ تازہ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز بھی […]

سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے بڑا فیصلہInspiratie & HumorA2
Daily AusafAug 31

سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰMaatschappij & ActualiteitenA1
Express News (Roznama Express)Aug 31

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا

ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیاSportC1
Express News (Roznama Express)Aug 31

ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا

یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں

ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئیFantasy & BovennatuurlijkC1
Daily AusafAug 31

ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

ہائیڈل منافع، کے پی کا وفاق پر پنجاب سے ترجیحی سلوک کا الزامVolwassen worden & LevenslessenC2
Express News (Roznama Express)Aug 31

ہائیڈل منافع، کے پی کا وفاق پر پنجاب سے ترجیحی سلوک کا الزام

خیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا

ٹکرائو کی سیاست کے مضمراتReizen & AvontuurA2
Express News (Roznama Express)Aug 31

ٹکرائو کی سیاست کے مضمرات

جب ہم جان بوجھ کر سیاست کے دروازے ایک دوسرے کے لیے بند کر رہے ہیں تو اس کا مطلب تو واضح ہے کہ ہم سیاست اور جمہوریت کی اصلاح نہیں چاہتے

ترقی پسند صحافی و شاعر احمد راہیGezondheidA1
Express News (Roznama Express)Aug 31

ترقی پسند صحافی و شاعر احمد راہی

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا دس فیر دنیا تے کیہہ رہ جائے گا

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰWetenschap & TechnologieC1
VOA UrduMar 16

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰ

پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔

امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کی شرح میں 95 فی صد کمی آئی ہے: نائب صدرOnderwijs & SchoolB2
VOA UrduMar 15

امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کی شرح میں 95 فی صد کمی آئی ہے: نائب صدر

نائب صدر کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں۔

ایران حجاب قوانین کے نفاذ کے لیے ڈرونز استعمال کر رہا ہے: اقوامِ متحدہEntertainment & Celebrity'sA2
VOA UrduMar 15

ایران حجاب قوانین کے نفاذ کے لیے ڈرونز استعمال کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔

امریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیاGezondheidB1
VOA UrduMar 15

امریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

سینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔

امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلانLevenC2
VOA UrduMar 15

امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔