ウルドゥー語で社会
社会:ニュース、文化、地域社会を形づくる問題。 初級〜熟達のあなたのレベルで、ウルドゥー語を読み、聞こう。音声、翻訳、クイズ付き。
社会に関するウルドゥー語レッスン
ニュース
2件すべてを見る
社会初級آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
社会上級جب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا
منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
ショートトーク
120件すべてを見るポッドキャスト
3件すべてを見る社会
دور سے آئے نئے پڑوسی
احمد اور عائشہ دور سے آئے خاندانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ کھانے، زبان اور دوستی کی کہانیاں بتاتے ہیں۔
社会
بڑے اور چھوٹے
احمد اور عائشہ دادی اماں، والدین اور بچوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ مختلف عمروں کے لوگوں کے درمیان احترام پر سادہ خیالات شیئر کرتے ہیں۔
社会
اپنے پڑوسیوں کی مدد کرنا
احمد اور عائشہ روزمرہ زندگی میں پڑوسیوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کرنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔ وہ معاشرے میں مہربانی کی سادہ کہانیاں سناتے ہیں۔