Real news. Living language.
Explore daily news stories adapted to help you build reading and listening vocabulary.
教育・学校B2جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، آبادی خالی کرنے کا حکم
کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے
感動・ユーモアA1کراچی، آتشزدگی کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز آج کراچی روانہ ہو گی
تیکنیکی بنیادوں پرواپس اتاری گئی پرواز رات گئے منسوخ کی گئی
スポーツC2کراچی، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی
زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
恋愛・家族C2کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈاکو گرفتار
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
友情・人間関係B2صدر پاکستان آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے
科学・テクノロジーB1اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اسکول اساتذہ انٹرنز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ […]
暮らしA1پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، سات کھلاڑی باہر، نئے چہرے شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام […]
エンタメ・芸能B2پیٹرول مہنگا ہوگیا، ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا، جس کے تحت شہریوں کو پیٹرول کے لیے پہلے سے کچھ زیادہ رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی ریلیف ملے گا۔ حکومت […]
旅行・冒険A2نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ، فاتح کو 100 ڈالر مل گئے
نیویارک میں ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا مقابلہ منعقد ہوا، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی۔ منفرد مقابلے میں شریک افراد نے امریکی شہر کے میئر ظہران ممدانی کے لباس، حلیے اور انداز کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی، جبکہ فاتح کو 100 ڈالر انعام دیا گیا۔ مقابلے […]
ビジネス・キャリアB1بلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں پر اہم وضاحت کردی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ نہ ان کی منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر […]
成長・人生の教訓C2ایرانی ریال کی قدر میں شدید ترین گراوٹ، تاریخ کی نئی کم ترین سطح ریکارڈ
ایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]
友情・人間関係C1پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ تازہ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز بھی […]
感動・ユーモアA2سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے بڑا فیصلہ
اسلام آباد: سرکاری افسران کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران فعال ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سرکاری افسران اور ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ سیل […]
社会・時事A1آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
スポーツC1ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا
یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں
ファンタジー・超自然C1ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
成長・人生の教訓C2ہائیڈل منافع، کے پی کا وفاق پر پنجاب سے ترجیحی سلوک کا الزام
خیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا
旅行・冒険A2ٹکرائو کی سیاست کے مضمرات
جب ہم جان بوجھ کر سیاست کے دروازے ایک دوسرے کے لیے بند کر رہے ہیں تو اس کا مطلب تو واضح ہے کہ ہم سیاست اور جمہوریت کی اصلاح نہیں چاہتے
健康A1ترقی پسند صحافی و شاعر احمد راہی
جدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا دس فیر دنیا تے کیہہ رہ جائے گا
科学・テクノロジーC1افغانستان میں ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰ
پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
教育・学校B2امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کی شرح میں 95 فی صد کمی آئی ہے: نائب صدر
نائب صدر کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں۔
エンタメ・芸能A2ایران حجاب قوانین کے نفاذ کے لیے ڈرونز استعمال کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔
健康B1امریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا
سینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
暮らしC2امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان
صدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔