ఈ పాఠం గురించి
زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ఇది పండిత్యం స్థాయిలో రాసినది, కాబట్టి సూక్ష్మత మరియు శైలి. దీన్ని చదవండి, ఆడియో ఉన్నచోట వినండి, తెలియని పదాలను ట్యాప్ చేయండి, చివరగా క్విజ్తో ముగించండి.

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
کراچی:
شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص حادثاتی طور پر پستول چلنے سے زخمی ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔
قائد آباد کے علاقے گل احمد چورنگی کے قریب فاروقی مسجد کے مقام پر حادثاتی طور پر پستول چلنے سے 25 سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر علاقہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
دوسری جانب ہاکس بے منوڑہ روڈ پر نیوی چوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ محمد حسن ولد محمد جمیل کے نام سے ہوئی۔
ایدھی ایمبولینس کے ذریعے متوفی کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔
అర్థం కోసం అండర్లైన్ ఉన్న ఏ పదాన్నైనా ట్యాప్ చేయండి.
زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ఇది పండిత్యం స్థాయిలో రాసినది, కాబట్టి సూక్ష్మత మరియు శైలి. దీన్ని చదవండి, ఆడియో ఉన్నచోట వినండి, తెలియని పదాలను ట్యాప్ చేయండి, చివరగా క్విజ్తో ముగించండి.
క్రీడలుఉన్నతیہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں
ప్రేమ & కుటుంబంపండిత్యంزخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ఎదుగుదలపండిత్యంایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]
ఎదుగుదలపండిత్యంخیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا
రోజువారీ జీవితంపండిత్యంصدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔
విద్యఉన్నత-మధ్యస్థంکٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے