Общество на языке «урду»
Общество: новости, культура и проблемы, формирующие сообщества. Читай и слушай на языке «урду» на своём уровне, от Начинающий до В совершенстве, с аудио, переводом и тестами.
Уроки языка «урду» по теме «Общество»
Новости
Показать все (2)
ОбществоНачинающийآبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
ОбществоВыше среднегоجب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا
منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
Истории
Показать все (120)Диалоги
Показать все (120)Короткие выступления
Показать все (120)Подкасты
Показать все (3)Общество
دور سے آئے نئے پڑوسی
احمد اور عائشہ دور سے آئے خاندانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ کھانے، زبان اور دوستی کی کہانیاں بتاتے ہیں۔
Общество
بڑے اور چھوٹے
احمد اور عائشہ دادی اماں، والدین اور بچوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ مختلف عمروں کے لوگوں کے درمیان احترام پر سادہ خیالات شیئر کرتے ہیں۔
Общество
اپنے پڑوسیوں کی مدد کرنا
احمد اور عائشہ روزمرہ زندگی میں پڑوسیوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کرنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔ وہ معاشرے میں مہربانی کی سادہ کہانیاں سناتے ہیں۔