ਉਰਦੂ ਵਿੱਚ ਸਮਾਜ
ਸਮਾਜ: ਖ਼ਬਰਾਂ, ਸੱਭਿਆਚਾਰ ਅਤੇ ਉਹ ਮੁੱਦੇ ਜੋ ਭਾਈਚਾਰਿਆਂ ਨੂੰ ਘੜਦੇ ਹਨ। ਆਪਣੇ ਪੱਧਰ ’ਤੇ, ਸ਼ੁਰੂਆਤੀ ਤੋਂ ਮੁਹਾਰਤ ਤੱਕ, ਉਰਦੂ ਵਿੱਚ ਪੜ੍ਹੋ ਅਤੇ ਸੁਣੋ, ਆਡੀਓ, ਅਨੁਵਾਦ ਅਤੇ ਕੁਇਜ਼ ਸਮੇਤ।
ਸਮਾਜ ਬਾਰੇ ਉਰਦੂ ਪਾਠ
ਖ਼ਬਰਾਂ
ਸਾਰੇ 2 ਦੇਖੋ
ਸਮਾਜਸ਼ੁਰੂਆਤੀآبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
ਸਮਾਜਉੱਚ-ਮੱਧਵਰਤੀجب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا
منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
ਕਹਾਣੀਆਂ
ਸਾਰੇ 120 ਦੇਖੋਸੰਵਾਦ
ਸਾਰੇ 120 ਦੇਖੋਛੋਟੀਆਂ ਗੱਲਾਂ
ਸਾਰੇ 120 ਦੇਖੋਪੌਡਕਾਸਟ
ਸਾਰੇ 3 ਦੇਖੋਸਮਾਜ
دور سے آئے نئے پڑوسی
احمد اور عائشہ دور سے آئے خاندانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ کھانے، زبان اور دوستی کی کہانیاں بتاتے ہیں۔
ਸਮਾਜ
بڑے اور چھوٹے
احمد اور عائشہ دادی اماں، والدین اور بچوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ مختلف عمروں کے لوگوں کے درمیان احترام پر سادہ خیالات شیئر کرتے ہیں۔
ਸਮਾਜ
اپنے پڑوسیوں کی مدد کرنا
احمد اور عائشہ روزمرہ زندگی میں پڑوسیوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کرنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔ وہ معاشرے میں مہربانی کی سادہ کہانیاں سناتے ہیں۔