Gesellschaft auf Urdu
Gesellschaft: Nachrichten, Kultur und die Themen, die Gemeinschaften prägen. Lies und hör Urdu auf deinem Niveau, von Anfänger bis Meisterschaft, mit Audio, Übersetzung und Quiz.
Urdu-Lektionen zu Gesellschaft
Nachrichten
Alle 2 ansehen
GesellschaftAnfängerآبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
GesellschaftGute Mittelstufeجب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا
منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
Geschichten
Alle 120 ansehenDialoge
Alle 120 ansehenKurzvorträge
Alle 120 ansehenPodcasts
Alle 3 ansehenGesellschaft
دور سے آئے نئے پڑوسی
احمد اور عائشہ دور سے آئے خاندانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ کھانے، زبان اور دوستی کی کہانیاں بتاتے ہیں۔
Gesellschaft
بڑے اور چھوٹے
احمد اور عائشہ دادی اماں، والدین اور بچوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ مختلف عمروں کے لوگوں کے درمیان احترام پر سادہ خیالات شیئر کرتے ہیں۔
Gesellschaft
اپنے پڑوسیوں کی مدد کرنا
احمد اور عائشہ روزمرہ زندگی میں پڑوسیوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کرنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔ وہ معاشرے میں مہربانی کی سادہ کہانیاں سناتے ہیں۔