Domů/Zprávy

کراچی، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

کراچی، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

ČlánekMistrovstvíSportČtení zdarmaPracovní list k tisku
Urdština s překlady do češtinaKvízy

کراچی:

شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص حادثاتی طور پر پستول چلنے سے زخمی ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

قائد آباد کے علاقے گل احمد چورنگی کے قریب فاروقی مسجد کے مقام پر حادثاتی طور پر پستول چلنے سے 25 سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر علاقہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب ہاکس بے منوڑہ روڈ پر نیوی چوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ محمد حسن ولد محمد جمیل کے نام سے ہوئی۔

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے متوفی کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔

Klepnutím na jakékoli podtržené slovo zobrazíte jeho význam.

Zdroj: Express News (Roznama Express)

1 / 6

O této lekci

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا Je napsána na úrovni mistrovství, takže Nuance a styl. Přečtěte si ji, poslechněte si audio tam, kde je dostupné, klepněte na neznámá slova a dokončete kvízem.

Často kladené otázky

Jakou má tato lekce úroveň?
Je to lekce Mistrovství: Nuance a styl.
Je tato lekce zdarma?
Ano. Celou lekci si můžete přečíst zdarma. Bezplatné účty mají denní limity na vyhledávání slov, kvízy a nástroje AI; Premium je odstraní.
Jak pochopím slova, která neznám?
Klepni na libovolné slovo, zobrazí se jeho význam, ulož si ho do seznamu slov a později si ho zopakuj pomocí opakování s rozestupy.

Další pro úroveň Mistrovství

SportPokročilý
Express News (Roznama Express)31. 8.

ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا

یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں

Láska a rodinaMistrovství
Express News (Roznama Express)31. 8.

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈاکو گرفتار

زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

DospíváníMistrovství
Daily Ausaf31. 8.

ایرانی ریال کی قدر میں شدید ترین گراوٹ، تاریخ کی نئی کم ترین سطح ریکارڈ

ایران کی کرنسی ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کو طویل عرصے سے جاری عالمی پابندیوں، جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی […]

DospíváníMistrovství
Express News (Roznama Express)31. 8.

ہائیڈل منافع، کے پی کا وفاق پر پنجاب سے ترجیحی سلوک کا الزام

خیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا

Každodenní životMistrovství
VOA Urdu15. 3.

امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔

VzděláváníVyšší středně pokročilý
Express News (Roznama Express)31. 8.

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، آبادی خالی کرنے کا حکم

کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 14.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے

کراچی، مختلف واقعات میں ای… (urdština Mistrovství) | Heylangs