المجتمع بـ الأوردية
المجتمع: الأخبار والثقافة والقضايا التي تشكّل المجتمعات. اقرأ واستمع بـ الأوردية بما يناسب مستواك، من من مبتدئ إلى إتقان، مع الصوت والترجمة والاختبارات.
دروس الأوردية عن المجتمع
أخبار
عرض الكل (2)
المجتمعمبتدئآبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا
المجتمعفوق المتوسطجب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا
منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
حوارات
عرض الكل (120)محادثات قصيرة
عرض الكل (120)بودكاست
عرض الكل (3)المجتمع
دور سے آئے نئے پڑوسی
احمد اور عائشہ دور سے آئے خاندانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ کھانے، زبان اور دوستی کی کہانیاں بتاتے ہیں۔
المجتمع
بڑے اور چھوٹے
احمد اور عائشہ دادی اماں، والدین اور بچوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ وہ مختلف عمروں کے لوگوں کے درمیان احترام پر سادہ خیالات شیئر کرتے ہیں۔
المجتمع
اپنے پڑوسیوں کی مدد کرنا
احمد اور عائشہ روزمرہ زندگی میں پڑوسیوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کرنے کے طریقوں پر بات کرتے ہیں۔ وہ معاشرے میں مہربانی کی سادہ کہانیاں سناتے ہیں۔